Break Free (Urdu Edition)
US$3.00
15% OFF CODE: SAVE15
Description
کیا آپ جانتے ہیں کہ آپ ایک روحانی قید میں ہیں جہاں سے رہائی پانے سے قاصر ہیں اور بار بار وہی گناہ اور خطا کرتے جا رہے ہیں؟ شاید آپ اپنے خاندانی گناہ آلودہ رسومات رحجانات میں زِندگی گزار رہے ہیں اور اِس بات سے بےخبر ہیں کہ خُدا نے آپکی زِندگی کی منزل اور مقصد پیشتر ٹھہرایا ہوا ہے اگر آپ روحانی میدان میں دو قدم آگے اور تین قدم پیچھے کی دوڑ میں تھک چکے ہیں،روحانی جنگ میں بت دِل ہو چُکے ہیں تو خُدا کا پاک روح آپکو ایک ہی پل اور راستے سے اور رفتار سے اِس محدود گناہ آلودہ اور بدبو دار زِندگی سے رہائی